تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:22

انڈر 16 ایشیا کپ جیتنا خوش آئند ہے، آصف باجوہ

آج نیوز - پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے انڈر سکسٹین ایشیا کپ جیتنے کو پاکستان ہاکی کے لئے خوش آئند قرار دیاہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن نے قومی کھیل کو مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے، نوجوان کھلاڑیوں کی موجودگی میں ہاکی کا مستقبل تابناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.