تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:14

پشاور پولیس کے 7 افسران کے تبادلوں کے احکامات

آج نیوز - پشاور پولیس کے سات افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق احسان الدین کو ایس پی سیکیورٹی اسپیشل برانچ اور دانش خان کو ایس پی انٹیلی جنس اسپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا۔ مسعود خلیل کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل پولیس آفس مقرر کیا گیا ہے۔ شفیع اللہ کو ایس پی رورل پشاور ،نثار علی خان مروت ایس ایس پی کو آرڈنیشن ،گل ولی ایس پی انکوائری اور محمد جاوید ڈائریکٹر سی پی سی مقرر کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.