تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:30

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے

آج نیوز - ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔یہ جھٹکے ایرن میں بوشہر میں محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایرانی محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلے کا مرکز بوشہر کے جنوب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر کاکی کے علاقہ تھا ،تاہم ابھی تک زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.