9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:34
ایران کا یورینیم کے پلانٹ اور کانوں پر کام شروع کرنیکا اعلان
آج نیوز - ایران نے اپنی دو یورنیم کی کانوں اور ایک پلانٹ پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ساخند کی کانوں سے نکالا جانیوالے خام یورینیم کو خالص میں ڈھالا جائیگا ۔ایران کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیاجب تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہر ی پروگرام پر مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔