تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:14

کراچی:عمارت کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق

آج نیوز - کراچی کے علاقے کھارادر میں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع رہائشی عمارت کی چھت گرگئی۔ چھت گرنے کے واقعے میں گھر میں موجود میاں بیوی اور ان کی چھ ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ تینوں افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.