تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:25

بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار2 سو میگاواٹ تک پہنچ گیا

آج نیوز - ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزاردو سومیگاواٹ تک پہنچ گیا،واپڈا حکام کہتے ہیں کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزاردو سومیگاواٹ تک پہنچ گیاہے،بجلی کی پیداوارآٹھ ہزارنوسو پچاس جبکہ طلب بارہ ہزارایک سو پچاس میگاواٹ ہے ،ہائیڈل ذرائع سیدوہزارتین سو،جنریشن کمپنیوں سے ایک ہزارتین سو اسی اور آئی پی پیز کے زریعے پانچ ہزار دو سوستر میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے ،واپڈا حکام کہتے ہیں ملک بھر میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.