تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:23

ملک کے وسطی وبالائی علاقوں میں بارش کا امکان

آج نیوز - آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان،خیبرپختونخوا، اسلام آباد وسطی و بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان ، خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد سمیت وسطی اور بالائی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،اس دوران زیریں خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.