تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:14

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آج نیوز - آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں آئندہ چارسے پانچ روز تک موسم خشک رہے گا ،گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی میرپورخاص میں پڑی ،جہاں درجہ حرارت سینتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ مری پندرہ،کوئٹہ بیس،اسکردو تئیس،گلگت ستا ئیس،مظفرآباد،اسلام آباد،پشاور اٹھائیس،ملتان تیس،فیصل آباد،اکتیس،حیدرآباد چونتیس، شہید بے نظیر اور مٹھی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پینتیس سینٹی گریڈ رہا، اسلام آباد میں پولن کی مقدارچھ سو چوالیس فی مکعب میٹر رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.