11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:23
کراچی :سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے سائٹ ایریامیں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ تیسرے درجے کی قرار پائی ہے اورشہربھرکے فائرٹینڈرز طلب کرلئے گئے ہیں۔آگ کو انتہائی خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔