11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:23
کراچی: سائٹ کی فیکٹری میں آگ مزید خطرناک ہوگئی
جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ اور خطرناک ہوگئی، فیکٹری کے گودام میں شعلے بلند ہیں، شہر بھرکی فائر بریگیڈ کی22 گاڑیاں، ایک اسنار کل اور باؤزرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فیکٹری میں موجود تمام افراد باہر نکال لیا گیا ہے۔