تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:8

پشاور میں ایک گھر کے باہر دیسی ساختہ بم کا دھماکا

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں ایک گھر کے باہر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاون میں سابق یوسی ناظم کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا۔ جس میں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے سے گھر کی دیوار کو معمولی نقصان پہنچا۔تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.