تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:8

ق لیگ کے زیر اہتمام قائداعظم کے یوم وفات پرتقریب

جیو نیوز - لاہور…مسلم لیگ ق پنجاب نے لاہور میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 65 ویں یوم وفات پر نشست منعقد کی۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی بھی کرائی گئی۔قائداعظم کی برسی کی نشست مسلم لیگ ہاوٴس لاہور میں ہوئی۔ ق لیگ کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب سیمل کامران کا کہنا تھا کہ اس قوم کی خوش قسمتی ہے کہ اسے قائد اعظم محمد علی جناح جیسا عظیم راہنما ملا جس نے آزادی کا تحفہ دیا۔ اگر خوشحال پاکستان چاہئے کہ تو قائداعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول اپنانا ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.