تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 6:34

ندیم ہاشمی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

جیو نیوز - کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے ندیم ہاشمی کوآج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روزندیم ہاشمی پر2پولیس اہلکاروں کیقتل کامقدمہ درج کیاگیاتھا۔ مقدمے میں قتل اور انسداد ہشت گردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.