جیو نیوز - کراچی… حکومت سندھ نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت جیل میں کرانے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ آئندہ مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوگی۔