12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:35
گومل ڈیم منصوبہ،امریکی سفیر اور خواجہ آصف نے افتتاح کیا
جیو نیوز - اسلام آباد…جنوبی وزیرستان میں 17.4میگاواٹ کے گومل ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گومل ڈیم کا افتتاحکیا۔منصوبے کے ذریعے 1.14ملین ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔گومل ڈیم سے دو لاکھ ایکڑ بنجر اراضی سیراب ہو سکے گی۔منصوبے کیلئے 9کروڑ 70لاکھ ڈالرز یو ایس ایڈ نے فراہم کئے۔