تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:38

مستونگ:نامعلوم ا فر اد کی نیٹوسپلائی کنٹینر پر فائرنگ ،ڈرائیور زخمی

جیو نیوز - مستونگ…بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم ا فر اد کی نیٹوسپلائی کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والے نیٹو کنٹینر پر نامعلوم مسلح افراد نے قومی شا ہراہ پر مستونگ کے قریب فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور نور احمد زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے واقعہ کے بعد مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔جہاں اسکی حالت خطر ے سے باہر بتائی جاتی ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.