تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 23:32

ایبٹ آباد: مکان کی چھت گرنے سے 2خواتین اور 2بچے جاں بحق

جیو نیوز - ایبٹ آباد… ایبٹ کے علاقے دکھن تیسر میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.