تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:28

اپر دیر میں دھماکا ،میجرجنرل ثناء اللہ اور لیفٹیننٹ کرنل توصیف شہید

جیو نیوز - دیر…دیر میں بارودی دھماکے کے نتیجہ میں میجرجنرل ثناء اللہ اور لیفٹیننٹ کرنل توصیف شہید ہوگئے، پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سینئر فوجی افسران پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کے دورے پر تھے جہاں سے واپس آتے ہو ئے اپر دیر میں د یسی ساختہ بارودی دھماکے میں وہ جام شہادت نوش کر گئے۔دہشتگردوں نے سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.