تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:50

سرگودھا:بچے سے بد فعلی کرنے والا پکڑا گیا، پولیس کے حوالے

جیو نیوز - سرگودھا…سرگودھا میں آٹھ سا لہ بچے کو جنسی ہو س کا نشا نہ بنا دیا گیا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق سلا نوالی روڈ پر نہر لو ئر جہلم کی 85 جھا ل کے قر یب ملز م بچے کو مچھلیا ں پکڑ نے کے بہا نے نہر پر لے گیا اور وہاں اس سے زیا د تی کی ،بچے کے شو ر مچا نے پرلو گ جمع ہو گئے اور انہو ں نے بچے کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سرگودھا پہنچایا جب کہ بچے سے بد فعلی کر نے والے ملز م کو شہر یو ں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈا کٹر ز کے مطابق بچے کو طبی امدا د دی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.