تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:12

کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ،ایک اہلکار زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ …پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ سے ایک پولیس اہل کار زخمی ہوگیا ہے ،تاہم ایس پی بشیر بروہی محفوظ رہیپولیس کے مطابق جوابی فائرنگ کے بعد 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.