تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:12

امریکی قونصل خانے کے تحت ویمنز فٹبال ٹرینگ کیمپ کا انعقاد

جیو نیوز - کراچی …کراچی میں امریکی قونصل خانے کے تحت ویمنز فٹبال ٹرینگ کیمپ لگایا گیا ، جس میں 60کھلاڑیوں نے حصہ لیا جنہیں مختلف کوچز نے فٹبال کی ٹرینگ دی،کیمپ میں 60کھلاڑیوں نے شرکت کی ،جنہیں پہلے فزیکل ٹریننگ کرائی گئی ، امریکی قونصل جنرل کراچی مائیکل ڈاڈ مین پاکستان کرکٹ ٹیم کی گرین شرٹ پہن کر کیمپ میں شریک ہوئے۔فزیکل ٹرینگ کے بعد نمائشی فٹبال میچ ہوا،جس میں بلو ٹیم نے ریڈ کوایک صفر سے شکست دی۔میچ کے بعد قونصل جنرل مائیکل ڈاڈ مین نے انعامات تقسیم کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.