تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:45

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا،پاکستانی دفتر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم مختلف ممالک کے راہنماوٴں سے ملاقاتیں کریں گے،پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے دونوں حکومتیں رابطے میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.