تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:24

جسٹس مقبول باقر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

جیو نیوز - کراچی … جسٹس مقبول باقر نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے جسٹس مقبول باقر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سندھ ہائی کورٹ کے لان میں ہوئی جس میں سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے رہنماوٴں سمیت سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.