تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 15:17

کراچی بے امنی کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

جیو نیوز - کراچی… ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت سے کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کرنے کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں قیام امن بڑا مسئلہ ہے، 15 روز سے زیادہ وقفہ نہیں دے سکتے،،چیف جسٹس نے کہا کہ 2 ہفتے بعد وہ دوبارہ آئیں گے، اور دیکھیں گے حکومت نے کیا اقدامات کیئے ہیں، ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت سے کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کرنے کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں قیام امن بڑا مسئلہ ہے، 15 روز سے زیادہ وقفہ نہیں دے سکتے، ،چیف جسٹس نے کہا کہ 2 ہفتے بعد وہ دوبارہ آئیں گے، اور دیکھیں گے حکومت نے کیا اقدامات کیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.