تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:24

کوئٹہ:سیٹلائٹ ٹاون میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے حدود بھوسہ منڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، ریسکیو رضاکاروں نے لاش سول ہسپتال منتقل کردیا، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم پولیس کی جانب سے واقعہ کی مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.