تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:45

ڈیرہ بگٹی :پیر کوہ گیس فیلڈ میں 16ا نچ قطر کی پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جیو نیوز - ڈیرہ بگٹی…ڈیرہ بگٹی میں گیس کنواں نمبر15,16اور29 سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ گیس فیلڈ میں نامعلوم افراد نے 16 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا، دھماکے سے گیس کنواں نمبر15,16اور29 سے پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے، دھماکے کے بعدپائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی، سیکورٹی فورسز اور متعلقہ محکمہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے تاہم ابھی تک متاثرہ پائپ لائن میں مرمت کا کام شرو ع نہیں ہوسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.