تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:42

کراچی :گارڈن میں واقع نجی بینک میں نقب زنی،لاکھوں لاکرز لٹ گئے

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع نجی بینک میں نقب زنی کے بعد ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،بینک میں چوری کی یہ واردات ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہو ئی جس میں ملزمان کئی گھنٹے تک کارروائی کرتے رہے اور گیس کٹر سے لاکرز کاٹے اور باآسانی لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔لوٹے گئے لاکرز زیادہ تر ریٹائرڈافراد کے تھے جن کی جمع پونجی ان لاکرز میں رکھی ہو ئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈاکووٴں نے بینک میں گزشتہ رات چوری کی، واردات کیخلاف متاثرین نے نجی بینک کے باہراحتجاج بھی کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.