6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:57
کراچی: کیماڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ، گینگ وار کا ملزم ہلاک
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی ساوٴتھ ناصرآفتاب کے مطابق سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کامطلوب ملزم ملانذیر مارا گیا۔ ملزم کے قبضے سے 2 دستی بم اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔