تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:7

ایران۔پاکستان مشترکہ مشقیں؛ پاکستانی بحری بیٹرے بندر عباس پہنچ گئے

جیو نیوز - تہران…ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ مشقوں کیلئے پاکستانی بحری بیٹرے بندر عباس پہنچ گئے۔ایران اور پاکستان کی مشترکہ مشقیں آبنائے ہرموز میں منگل سے شروع ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.