تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:5

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

جیو نیوز - راولپنڈی …راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی کر دی گئی، ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں آج مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان تھا،تاہم تمام ملزمان پیش نہ ہوئے ،جس کے باعث بغیر کسی کارروائی کے سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.