تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:32

اقبال محمودآئی جی سندھ تعینات ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد…اقبال محمودآئی جی سندھ تعینات کردئے گئے ہیں،وزیراعظم نوازشریف نے منظوری دیدی۔اقبال محمود پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ہیں،وہ اس سے قبل ایف آئی اے اور پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائر رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.