8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:0
کراچی:ناظم آبادنمبر4میں دکان پر فائرنگ، 3افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے ناظم آبادنمبر4میں ایک دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔