تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:12

کشمور: 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جیو نیوز - کشمور…کرم پور کے قریب 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی ہے جس کے باعث کرم پور اور قریبی علاقوں کوگیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.