8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:1
پشاور کے نواحی علاقہ پخہ غلام سے ایک شخص کی نعش برآمد
جیو نیوز - پشاور…پشاور کے نواحی علاقہ پخہ غلام سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی، جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیاپولیس کے مطابق پخہ غلام کے علاقہ میں کھیتوں سے سے شفیع اللہ نامی شخص کی نعش ملی۔ مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا۔ مقتول کا تعلق ثمر باغ کے علاقہ سے ہے، جو گذشتہ شب لاپتہ ہوگیا تھا۔ قتل کا مقدمہ تھانہ پہاڑِ پوہ میں درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔