تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:28

کراچی:کلفٹن کے علاقے زمزمہ میں دکان پر دستی بم حملہ

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں کلفٹن کے علاقے زمزمہ میں واقع ایک دکان پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ آج خاتون ایس ایچ اوکی تقرری کاپہلادن ہے جب اسی علاقے میں ایک دکان پردستی بم حملہ ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.