تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:28

عابد شیر علی اپنی ناکامی نہ چھپائیں بلکہ مستعفی ہوجائیں،شوکت یوسف زئی

جیو نیوز - پشاور… عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کاکہنا ہے کہ عابد شیرعلی سائیکو اورپاگل ہیں۔ نوازشریف ان کا علاج کریں،ان کا کہنا تھا کہ پختونوں کی سرزمین پر ان کو چور اور ڈاکو کہنا اچھی روایت نہیں ،عابد شیر علی اپنی ناکامی نہ چھپائیں بلکہ مستعفی ہوجائیں، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے شوکت یوسف زئی نے مزیدکہا کہ وفاقی وزیرکے بیان سے لگ رہا ہے اس سال لوڈ شیڈنگ زیادہ ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.