تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:4

دادو کے مختلف علاقوں میں 4 دستی بم حملے

جیو نیوز - دادو …دادو شہر میں 4 دستی بم حملے ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دادو کے مختلف علاقوں میں نامعلوم ملزمان نے 4دستی بم حملے کیے ہیں تاہم حملوں کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس ان واقعات کی تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.