8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:28
کراچی:ایک گھنٹے میں فائرنگ سے 4افرادجاں بحق
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ گولی مار چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے۔