تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:37

مہران انجینئرنگ یونیورسٹی میں کل ہونے والا ضمنی امتحان ملتوی

جیو نیوز - جامشورو…ترجمان مہران انجینئرنگ یونیورسٹی امداد علی سومرو کے اعلامیہ کے مطا بق یونیورسٹی میں کل ہونے والا ضمنی امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ملتوی پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔واضح رہے کہ ایک قوم پرست جماعت کی جانب سے کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے،جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں کریکر دھماکے بھی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.