9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:47
گوجرانوالہ:کوہ لووالامیں مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک، 3 فرار
جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوہ لووالامیں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 3ڈاکومارے گئے جبکہ ان کے3ساتھی فرارہو نے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تینوں ڈاکولوٹ مارکررہے تھے۔