تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:37

فروٹ منڈی آنے والے ہر ٹرک کی تلاشی ممکن نہیں ،قائم مقام آئی جی

جیو نیوز - راولپنڈی …قائم مقام آئی جی خالد خٹک نے کہا ہے کہ فروٹ منڈی میں پولیس تعینات ہوتی ہے ، تاہم یہاں آنے والے ہر ٹرک کی تلاشی ممکن نہیں۔ وہ دھماکے کی جگہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، پلانٹیڈ ڈیوائس سے کیا گیا، خودکش دھماکے کے شواہد نہیں ملے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.