تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:7

کراچی:گلستان جوہرمیں گاڑی پرفائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں گاڑی پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں ایک نجی اسپتال کے قریب نامعلوم ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.