9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:23
کراچی:گلستان جوہر میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا ڈاکٹر تھا
جیو نیوز - کراچی…گلستان جوہرمیں گاڑی پرفائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوا واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہواہے۔جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹر حیدر رضا کے نام سے ہوئی ہے۔