تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:39

کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اسلام آباد دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی

جیو نیوز - کوئٹہ…کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اسلام آباد دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم یونائیٹڈبلوچ آرمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکاْ بلوچستان میں فورسزکی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.