9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:55
کراچی:گلستان جوہرمیں پرفیوم چوک کے قریب دستی بم حملہ
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہرمیں پرفیوم چوک کے قریب نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔