9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:12
فیصل آباد:ن لیگ کے ایم این اے شیخ محمد اکرم نااہل قرار
جیو نیوز - فیصل آباد…الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے ایم این اے شیخ محمد اکرم کو نااہل قرار دیدیا۔شیخ محمد اکرم حلقہ این اے 89 جھنگ سے منتخب ہوئے تھے۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 89 جھنگ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔شیخ اکرم کے خلاف مولانا احمد لدھیانوی نے درخواست دائر کی تھی۔