10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:10
کراچی:شاہ فیصل کالونی نمبر4میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر4میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔