تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:44

کراچی: سہراب گوٹھ میں سی آئی ڈی کی کارروائی، 15افراد گرفتار

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی آئی ڈی نے آپریشن کے دوران 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دستی بم، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.