تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:58

تحفظ پاکستان آرڈیننس منظور ہوا تو وزیراعظم گرفتار ہوجائیں گے، بلاول

جیو نیوز - کراچی…بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر تحفظ پاکستان بل منظور ہوگیا تو وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلیا جائیگا۔ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سینیٹ تحفظ پاکستان بل منظور نہ کرکے صحیح کام کرے گی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگرتحفظ پاکستان بل منظور ہوگیا تو وزیراعظم کو گرفتار کرلیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.