تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:56

پرویز مشرف کی والدہ اسپتال سے ڈسچارج،ہفتے کو پھر معائنہ ہوگا

جیو نیوز - دبئی…سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی والدہ کو جمعرات کو دبئی کے ولسن اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے،ذرائعکے مطابق بیگم زرین مشرف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے،جس کے بعد انھیں گھر منتقلی کی اجازت دی گئی۔تاہم ہفتے کو انکی دوبارہ چیک اپ کی جائے گی،ادھر ڈاکٹروں نے انھیں کسی اور ملک منتقل کرنے اور یا دوسرے شہر جانے سے بھی منع کیا ہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ابھی انکی طعبیت اتنی بہتر نہیں کہ وہ لمبا سفر کرسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.